پاکستان
09 دسمبر ، 2013

امریکی وزیردفاع چک ہیگل کل پاکستان آئیں گے

امریکی وزیردفاع چک ہیگل کل پاکستان آئیں گے

کابل…امریکی وزیردفاع چک ہیگل کل پاکستان آئیں گے۔امریکی وزیر دفاع ایران کے ساتھ معاہدوں کے بعد عرب ممالک اور افغانستان کے دورے پر تھے ۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کل پاکستان آئیں گے جہاں وہ وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں :