08 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ جتنی خرابی پاکستان میں آچکی ہے اس سے زیادہ نہیں آ سکتی اب درستگی کا وقت ہے،ملک سے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ آپس میں ہم آہنگی کے ذریعے ہی مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔