پاکستان
15 دسمبر ، 2013

کراچی کے علاقے سائٹ سے 5 دن پرانی لاش بر آمد

کراچی کے علاقے سائٹ سے 5 دن پرانی لاش بر آمد

کراچی…کراچی کے علاقے سائٹ میں 5 دن پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ اے کی پٹھا ن کالونی میں ایک لاش ملی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق لاش تقریباً5 دن پرانی ہے، مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی،مقتول کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :