پاکستان
15 دسمبر ، 2013

نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا ڈرافٹ تیار،کابینہ سے منظوری کے بعد اعلان ہو گا

نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا ڈرافٹ تیار،کابینہ سے منظوری کے بعد اعلان ہو گا

اسلام آباد…وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز نیشنل سیکیورٹی پالیسی کے بارے میں بیان سے کیا اور کہا کہ اس پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پالیسی کا پہلا حصہ خفیہ، دوسرا اسٹریٹجک اور تیسرا آپریشنل ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ شدت پسندوں سے مذاکرات پہلا آپشن ہے، لیکن دیگر آپشن بھی موجود ہیں، کابینہ سے منظوری کے بعد پالیسی کا اعلان ہو گا۔

مزید خبریں :