کھیل
18 دسمبر ، 2013

پاک سری لنکا سیریز، پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا

پاک سری لنکا سیریز، پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا

شارجہ…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 132میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں پاکستان نے 77 میچوں میں کامیابی سمیٹی جبکہ سری لنکا 50 میچوں میں کامیاب رہا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سریز ایک ایک سے برابر رہی۔

مزید خبریں :