پاکستان
18 دسمبر ، 2013

پاکستان کو غزہ کی پٹی میں تبدیل کیا جارہا ہے، اعتزاز احسن

پاکستان کو غزہ کی پٹی میں تبدیل کیا جارہا ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد…پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ کی پٹی میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ملک کی کرکٹ تک دہشت گردی کا شکار ہوگئی،طالبان سے متعلق حکومت گومگو کا شکار ہے۔

مزید خبریں :