پاکستان
19 دسمبر ، 2013

وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد… کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے فیصلوں پرعملدرآمدکیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں پاک افغان سرحد پرسیکیورٹی اقدامات کوفوری طورپربڑھانے کے امور، طالبان سے بات چیت اور ملک کی سلامتی کے معاملات پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام، وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

مزید خبریں :