پاکستان
19 دسمبر ، 2013

خیبر پختون خوا بم ڈسپوزل یونٹ کے پاس جدید گاڑی موجود نہیں

خیبر پختون خوا بم ڈسپوزل یونٹ کے پاس جدید گاڑی موجود نہیں

پشاور…خیبر پختونخوابم ڈسپوزل یونٹ کے سربراہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل شفقت ملک نے کہا ہے کہ یونٹ کے پاس کوئی جدید گاڑی موجود ہی نہیں۔پشاور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوابم ڈسپوزل یونٹ کے سربراہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل شفقت ملک کا مزید کہنا تھا کہ 90سے زیادہ اسامیاں خالی پڑی ہیں جبکہ کم تنخواہوں کے باعث کوئی بم ڈسپوزل یونٹ کا حصہ ہی نہیں بننا چاہتا۔

مزید خبریں :