پاکستان
20 دسمبر ، 2013

کراچی:پی آئی بی میں ماڑی پورتھانے کے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ

کراچی:پی آئی بی میں ماڑی پورتھانے کے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ

کراچی…کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مطابق ماڑی پورتھانے کے ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب پی آئی بی کالونی میں ماری پور تھانے کے ایس ایچ او شفیق تنولی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس بات کی دیگر ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :