پاکستان
20 دسمبر ، 2013

اسلام آباد : موٹروے کے قریب کسٹم عملے کے 4 اہلکاروں اغوا

اسلام آباد : موٹروے کے قریب کسٹم عملے کے 4 اہلکاروں اغوا

اسلام آباد…اسلام آباد میں موٹروے کے قریب کسٹم کے عملے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے بعد مسلح افراد کسٹم عملے کے 4 اہلکاروں کو اغواکرکے لے گئے۔کسٹم حکام کے مطابق اغوا ہونے والوں میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ چوہدری افتخار بھی شامل ہیں۔کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹمز حکام نے اسمگل شدہ کپڑے اور الیکٹرانکس سامان کا کنٹینر پکڑا تھا۔ فائرنگ کے باعث موٹروے کے قریب ٹریفک بلاک ہوگیا۔

مزید خبریں :