21 دسمبر ، 2013
پشاور…پشاورسے اغوا کیے گئے ڈاکٹرامجد تقویم خیبرایجنسی سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق مغوی ڈاکٹرکو خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود سے بازیاب کرایا گیا۔ ڈاکٹرامجد تقویم کو کو 3 ہفتے قبل حیات آباد سے اغوا کیا گیا تھا۔