پاکستان
24 دسمبر ، 2013

نئی انتخابی حد بندیوں کیخلاف متحدہ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

نئی انتخابی حد بندیوں کیخلاف متحدہ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے انتخابی حد بندیوں کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے،حد بندیوں کو ایم کیو ایم اور دیگر نے عدالت میں چیلنج کررکھا ہے ۔سندھ میں انتخابی حد بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں نے چیلنج کررکھا ہے۔ متحدہ کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے حتمی دلائل میں کہا تھا کہ مردم شماری مکمل نہیں ہوئی اس لیے حد بندی نہیں کی جاسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2001 کے الیکشن میں کراچی کی 178 یونین کونسلیں تھیں جن میں 100کا اضافہ بدنیتی پر مبنی ہے۔

مزید خبریں :