دنیا
24 دسمبر ، 2013

بھارتی نیوی کاجہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکراگیا،کئی افرادزخمی

بھارتی نیوی کاجہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکراگیا،کئی افرادزخمی

رتناگری…بھارتی نیوی کا جہازماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رتناگری کے علاقے میں بھارتی نیوی کا جہاز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا جس سے چندافرادزخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :