24 دسمبر ، 2013
دمشق…شامی فوج کے فضائی حملہ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق شام کے شہر حلب میں شامی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔