پاکستان
25 دسمبر ، 2013

لاہور میں موبائل فون سروس بحال نہ ہو سکی

لاہور میں موبائل فون سروس بحال نہ ہو سکی

لاہور…حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر بند کی گئی موبائل سروس کراچی سمیت دیگر شہروں میں بحال ہوگئی ہے مگر لاہور میں موبائل فون سروس بحال نہیں ہوسکی۔ واضح رہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس اختتام پذیر ہوچکے ہیں اور کراچی و دیگر شہروں میں بند کی گئی موبائل سروس بحال ہوچکی ہے تاہم لاہور کے شہری اب تک بحالی کے منتظر ہیں۔

مزید خبریں :