پاکستان
25 دسمبر ، 2013

بات چیت کے لیے تیار،متحدہ سمیت سب کیلیے دروازے کھلے ہیں،وزیرا علیٰ

 بات چیت کے لیے تیار،متحدہ سمیت سب کیلیے دروازے کھلے ہیں،وزیرا علیٰ

کراچی …وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت کسی بھی پارٹی سے بات چیت ہوسکتی ہے،پیپلزپارٹی کے دروازے تمام جماعتوں کیلیے کھلے ہیں،میڈیا سے بات چیت میں سید قائم علی شاہ نے مزید کہا کہ بلدیاتی الیکشن کا صاف اور شفاف انعقاد سندھ حکومت کی ترجیح ہے،سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،انھوں نے کہا کہ پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارروائی مثبت رنگ لارہی ہے۔

مزید خبریں :