25 دسمبر ، 2013
کراچی …پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی دعوت رحمان ملک کی خواہش گو ہوسکتی ہے،تاہم اس دعوت میں کوئی حقیقت نہیں۔