25 دسمبر ، 2013
میران شاہ …شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں ڈرون حملہ کیے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ،اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کاخدشہ بھی ہے۔ادھر ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرون حملے میں ایک گھرکونشانہ بنایاگیاہے۔اور حملے میں گھرپر2میزائل داغے گئے۔