پاکستان
26 دسمبر ، 2013

لاہور: کراچی سے اغوا کی گئی لڑکی ساندہ کے علاقے بازیاب

لاہور: کراچی سے اغوا کی گئی لڑکی ساندہ کے علاقے بازیاب

لاہور… کراچی سے اغوا کی جانے والی لڑکی کو ساندہ سے بازیاب کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو گھریلو ملازم نے اغوا کیا تھا۔ لڑکی کا تعلق سیاسی گھرانے سے ہے۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ لڑکی کو تحویل میں لے لیا ہے جسے کراچی پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔مغویہ کو ساندہ کے علاقے سے بازب کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :