پاکستان
28 دسمبر ، 2013

انصاربرنی کے گھرپر فائرنگ ،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

انصاربرنی کے گھرپر فائرنگ ،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت

کراچی…ممتاز سماجی رہنما انصاربرنی کے گھر پر فائرنگ کے واقعے پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کہ حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق حق پرست قومی اسمبلی ریحان ہاشمی اور رکن سندھ اسمبلی جمال احمدانصاربرنی کے گھر پہنچ گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

مزید خبریں :