پاکستان
28 دسمبر ، 2013

حکومت بلوچستان کااغوا برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف دھرنے کا اعلان

حکومت بلوچستان کااغوا برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف دھرنے کا اعلان

کوئٹہ…صوبائی وزیراطلاعات جعفرمندوخیل نے بلوچستان میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف دھرنے کا اعلان کیا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عبدالرحیم زیارت وال نے کہا کہ صوبائی وزیربلوچستان جعفرمندوخیل نے اعلان کیا کہ 12 جنوری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے،حکومتی اور اپوزیشن اراکین سمیت دیگرجماعتیں بھی دھرنے میں شریک ہوں گی ۔قانون نافذ کرنیوالے ادارے اغوا برائے تاوان کی وارداتیں روکیں ۔انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو سیاسی جمارعتوں کے رہنما صدر، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو اغوا برائے تاوان کی صورت حال سے آگاہ کریں گے،اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے باعث شہری عدم تحفظ کے شکار ہیں۔

مزید خبریں :