پاکستان
28 دسمبر ، 2013

وکلاکی کراچی میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات

وکلاکی کراچی میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات

کراچی…وکلاکے وفد نے بلوچستان ہاوٴس کراچی میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کی ہے۔ وکلاء سے گفت گو کرلے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کل کوئی کام نہیں فی الحال آرام کررہا ہوں، امید ہے موجودہ عدلیہ بھی عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید خبریں :