28 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیلٹ پیپرزکی چھپائی کیلئے22اور15دن کااضافی وقت مانگاہے۔ذرائع کے مطابق سرکاری پرنٹنگ پریس کی طرف سے مزید وقت مانگنے کی درخواست پر غور ہوگا۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے ہوگا۔