پاکستان
29 دسمبر ، 2013

ٹھٹھہ سے 4لاشیں کراچی منتقل کردی گئیں

ٹھٹھہ سے 4لاشیں کراچی منتقل کردی گئیں

ٹھٹھہ…ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل کے وسط میں واقع نوری جام تماچی کے مزار سے ملنے والی 5لاشوں میں سے 4 کراچی منتقل کردی گئی ہیں۔ 3مقتولین کاتعلق کراچی،ایک راولپنڈی،ایک کاتعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ 3لاشیں ایدھی سینٹر کے سر خانے میں اور ایک لاش کو پی این شفا منتقل کیا گیا ہے۔لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے جس کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پانچوں افراد کو قریب سے سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے۔

مزید خبریں :