30 دسمبر ، 2013
کراچی…سندھ حکومت کاسندھ بھرمیں کل شام7سے ڈبل سواری پرپابندی لگانے پرغور کیا جارہا ہے، اس موقع پر بغیرسائلنسرموٹرسائیکل اورآتش بازی پربھی پابندی کاامکان ظاہر کیا جارہے ہے ذرائع کے مطابق پابندیوں کانوٹی فکیشن کچھ دیرمیں جاری کیاجائے گا، ذرائع حکومت سندھ کے مطابق پابندی نیوایئرنائٹ کے باعث لگائی جارہی ہے۔