پاکستان
31 دسمبر ، 2013

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں غیرقانونی قرار دیدیں

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں غیرقانونی قرار دیدیں

لاہور…لاہورہائی کورٹ نے پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں غیرقانونی قرار دے دیں۔حلقہ بندیوں کے کیس پرلاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہو ئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں نئی حلقہ بندیاں کی جائیں۔لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں ۔

مزید خبریں :