31 دسمبر ، 2013
کراچی…نئے سال کی ایک خاص بات اس کا کیلنڈر ہے۔2014ء میں دن اور تاریخیں بالکل اسی طرح ہوں گی جس طرح 1947ء میں تھیں، یعنی آپ 2014ء میں 1947ء کا کیلنڈر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔