پاکستان
29 مارچ ، 2012

پاک امریکا عسکری قیادت پر امریکی سفارتخانے کا بیان

پاک امریکا عسکری قیادت پر امریکی سفارتخانے کا بیان

اسلام آباد… امریکی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جنرل جیمز میٹس اور ایساف کمانڈر کی جنرل کیانی سے ملاقات میں شدت پسندوں کے نیٹ ورک پر نظررکھنے پر بات ہوئی۔ بیان کے مطابق ملاقات میں کراس بارڈر تعاون پر بھی غور کیا گیا ۔ سفارتخانے کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔

مزید خبریں :