03 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے ضلع غربی میں واقع اورنگی ٹاؤن میں دھماکا سنا گیا ہے،پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کی نوعیت اور درست مقام کا تعین کررہے ہیں۔