69060
407893 کراچی:فیروزآبادانویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،ٹارگٹ کلرگرفتار

پاکستان
03 جنوری ، 2014

کراچی:فیروزآبادانویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی:فیروزآبادانویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی…کراچی میں فیروزآباد انویسٹی گیشن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی منیرشیخ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والا ٹارگٹ کلرپولیس اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں کی کلنگ میں ملوث ہے۔

مزید خبریں :