پاکستان
07 جنوری ، 2014

چارسدہ:شب قدر میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چارسدہ:شب قدر میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چارسدہ…چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں ایک گھر کے سامنے دھماکا ہوا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق شب قدر کے علاقے سرو میں رات گئے دھماکا ہوا۔دھماکاتحصیل ہیڈکوارٹراسپتال کے ڈاکٹررضا اللہ کے گھر کے سامنے کیا گیا۔ بارودی مواد پھٹنے سے گھر کے مرکزی دروازے کو نقصا ن پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :