پاکستان
08 جنوری ، 2014

سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

کراچی…سندھ بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج سے کھل جائیں گے، سندھ میں اسکول اور کالج یکم جنوری سے کھول دیئے گئے تھے، تاہم سخت سردی کی وجہ سے 2 جنوری کو مزید چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ سندھ میں نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشن نے حکومت سے چھٹیوں میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

مزید خبریں :