پاکستان
08 جنوری ، 2014

پرویزمشرف کواس لیے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کہ وہ مہاجر ہیں،نسرین جلیل

پرویزمشرف کواس لیے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کہ وہ مہاجر ہیں،نسرین جلیل

اسلام آباد…متحدہ قومی موومنٹ کی خاتون سینیٹرنسرین جلیل نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کواس لیے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے کہ وہ مہاجر ہیں۔نسرین جلیل نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ الطاف حسین نے آئینہ دکھایا تو ہنگامہ کیا جا رہا ہے، جب حقوق نہیں دیے جاتے تو بنگلا دیش جیسے ملک بنتے ہیں۔

مزید خبریں :