09 جنوری ، 2014
اسلام آباد…پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ تیسری نسل آگئی ہے اور اب کیوں خود کو مہاجر کہتے ہیں۔ عاجز دھامرا کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں کوئی مہاجر نہیں، سب سندھی ہیں۔