پاکستان
08 جنوری ، 2014

ڈکٹیٹرپیشی سے گھبراتا ہے، سابق جمہوری صدر پیش ہو رہا ہے، شرجیل میمن

ڈکٹیٹرپیشی سے گھبراتا ہے، سابق جمہوری صدر پیش ہو رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی…سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر عدالت میں پیش ہونے سے گھبرا رہا ہے جب کہ سابق جمہوری صدر آصف زرداری کل عدالت میں پیش ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پرویز مشرف کو چھوڑنا ہے تو آئندہ کسی سیاست داں کو بھی عدالت میں نہ بلایا جائے۔

مزید خبریں :