پاکستان
09 جنوری ، 2014

سندھ رینجرز کا چوہدری اسلم کی شہادت پراظہار افسوس

سندھ رینجرز کا چوہدری اسلم کی شہادت پراظہار افسوس

کراچی…سندھ رینجرز نے چوہدری اسلم کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق چوہدری اسلم نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنی جان قربان کی۔ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک نڈر چوہدری اسلم کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

مزید خبریں :