پاکستان
09 جنوری ، 2014

چوہدری اسلم کی شہادت پرعمران خان کااظہارِرنج

چوہدری اسلم کی شہادت پرعمران خان کااظہارِرنج

لاہور …پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے چوہدری اسلم اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پولیس افسران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ صوبائی محکمہٴ داخلہ کی ناقص کارکردگی کا واضح ثبوت ہے، صوبائی حکومت واقعے کی تحقیقات اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔

مزید خبریں :