09 جنوری ، 2014
کراچی…سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل اداکی جائے گی۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے بتایا کہ چوہدری اسلم شہید نے خانہ کعبہ میں دعاکی تھی کہ انہیں شہادت ملے۔