09 جنوری ، 2014
کراچی…چوہدری اسلم پر حملہ کے روٹ پر لگے کیمروں کی ویڈیو حاصل کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول کا بٹن دبانے والا شخص 100 میٹر کے اندر موجود تھا۔چوہدری اسلم کی گاڑی بلٹ پروف تھی مگر بم پروف نہیں تھی جبکہ چوہدری اسلم جس گاڑی میں تھے اس میں جیمرز بھی نہیں لگے ہوئے تھے۔