پاکستان
09 جنوری ، 2014

شہید کیپٹن یحییٰ کی نماز جناز فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

راولپنڈی…جنوبی وزیر ستان میں شہید ہونے والے کیپٹن یحییٰ عبدالصمد کی نماز جناز فوجی اعزاز کے ساتھ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ،کیپٹن یحییٰ کی نماز جنارہ راولپنڈی کے علاقے لہتراڑ روڈ کے قبرستان میں ادا کی گئی، کیپٹن یحییٰ جنوبی وزیرستان میں گزشتہ دو سال سے فرائض انجام دے رہے تھے اور آٹھ جنوری کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہوئے۔کیپٹن یحییٰ کے بھائیوں کاکہناہے کہ انہوں نیشہادت سے کچھ دیر پہلے فون پراہل خانہ کوبتایاکہ وہ دس دن تک گھرآئیں گے۔

مزید خبریں :