پاکستان
10 جنوری ، 2014

حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی

حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی

حیدرآباد…حیدرآباد میں خیبرایکسپریس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی۔ تاہم مسافر معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈیتھ کے قریب ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے آئل ٹینکر خیبر ایکسپریس کی زد میں آگیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی ٹرین کے مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ تصادم میں ٹینکر کو نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ٹینکر کو ہٹایا ، جس کے بعد ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

مزید خبریں :