دنیا
11 جنوری ، 2014

سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے

سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے

مقبوضہ بیت المقدس…اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایریل شیرون طویل عرصے سے بیمار تھے۔وہ 8سال سے کومامیں تھے۔ایریل شیرون کی عمر85 برس تھی۔

مزید خبریں :