دنیا
12 جنوری ، 2014

لیبیا میں جھڑپیں اور فائرنگ، نائب وزیر صنعت سمیت 15 افراد ہلاک

لیبیا میں جھڑپیں اور فائرنگ، نائب وزیر صنعت سمیت 15 افراد ہلاک

تریپولی…لیبیا میں خونریز جھڑپوں میں نائب وزیر صنعت سمیت 15 ہلاک ہوگئے۔لیبیا کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے بھاری جانی ومالی نقصان ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جھڑپوں کے درمیان لیبیا کے نائب وزیر صنعت سمیت 15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

مزید خبریں :