کھیل
13 جنوری ، 2014

آسٹریلین اوپن ٹینس،امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں

آسٹریلین اوپن ٹینس،امریکا کی وینس ولیم پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں

میلبرن…آسٹریلین اوپن ٹینس کامیلہ لگ گیا،پہلے ہی راؤنڈمیں امریکا کی وینس ولیمز کوشکست کاسامنا کرناپڑا۔میلبرن میں ہونیوالے ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں روس کی اکتریناماکارووا نے امریکا کی وینس ولیمزکوشکست دیدی۔رشین کھلاڑی کی جیت کااسکوردوچھ ،چھ چار اورچھ چاررہا۔جرمنی کی جولیا گورجز نے اٹلی کی سارہ ایرانی کوہراکرٹورنامنت سے باہرکردیا۔مینزسنگلز میں سیکنڈ سیڈنووک جوکووچ سلواکیہ کے لوکاس کوچھ تین ،سات چھ اورچھ ایک سے ہراکردوسر ے راؤنڈمیں پہنچ گئے۔

مزید خبریں :