دنیا
14 جنوری ، 2014

ہیوسٹن :دھماکاخیزموادکی ڈیوائس کی موجودگی پر اسکول خالی کرالیا گیا

ہیوسٹن :دھماکاخیزموادکی ڈیوائس کی موجودگی پر اسکول خالی کرالیا گیا

ہیوسٹن…امریکا کے شہر ہیوسٹن میں دھماکاخیزموادکی ڈیوائس کی موجودگی پر اسکول خالی کرالیا گیا۔ایک طالب کوحراست میں لے لیاگیا۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ایک ہائی اسکول میں دھماکاخیزموادکی ڈیوائس کی موجودگی پر بم دسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا۔اسکول انتظامیہ کے مطابق کیمپس پولیس کو دھمکی ملی تھی جس پراسکول کی عمارت کو خالی کرا یا گیا ۔ حکام کاکہناہے کہ دھماکاخیزموادکی ڈوائس کوپولیس نے قبضے میں لے کرایک طالب علم کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :