18 جنوری ، 2014
اسلام آباد…ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ امریکی امداد کو شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرناپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے تاہم حکومتی سینیٹر ایم حمزہ کا کہنا ہے کہ باعث شرمندگی شکیل آفریدی نہیں، اسامہ کی پاکستان میں موجودگی تھی۔ وفاقی وزیر قادر بلوچ کہتے ہیں کہ امریکا ڈالر اپنے پاس رکھے۔