پاکستان
18 جنوری ، 2014

پشاور کی مارکیٹ میں لگی آگ پر سات گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا

پشاور کی مارکیٹ میں لگی آگ پر سات گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا

پشاور…صرافہ بازارپشاور کی مارکیٹ میں لگی آگ پر سات گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔ آگ کے باعث 54دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق رات گئے صرافہ بازار پشاور میں واقع مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ عملے نے سات گھنٹوں کی کاوش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے سے 54دوکانیں تباہ ہوئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید خبریں :