انٹرٹینمنٹ
18 جنوری ، 2014

بھارتی فلم جئے ہو کی تشہیری تقریب ممبئی میں سجائی گئی

بھارتی فلم جئے ہو کی تشہیری تقریب ممبئی میں سجائی گئی

ممبئی…نئی آنے والی بھارتی فلم جئے ہو کی تشہیری تقریب ممبئی میں سجائی گئی جس میں سلمان خان اور ڈیزی شاہ نے شرکت کر کے رنگ جما دیا۔ایکشن سے بھرپورڈراما مووی جے ہوسلمان خان کی نئی آنے والی فلم ہے جس میں انہوں نے سابق آرمی آفیسر کا کردار بنھایا ہے۔ممبئی میں سجی پروموشن تقریب میں سلو میاں نے خود بھی فلم کا گانا گایا اور ڈانس بھی خوب کیا۔ جے ہو24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :