پاکستان
19 جنوری ، 2014

کراچی:بنارس میں کریکر دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی:بنارس میں کریکر دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی…بنارس میں کریکر دھماکا کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کریکر کا دھماکا بنارس کے علاقے میں ہوا ہے۔واقعہ میں 6 افرا د زخمی ہوئے ہیں۔مسلح افراداکریکر پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :