پاکستان
20 جنوری ، 2014

وزیراعظم اور آرمی چیف میں ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم اور آرمی چیف میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف نے ملک کی موجودہ سیکورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بنوں اور راولپنڈی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزید خبریں :